فیصل آباد، پا رک میں سیرکر نے آئی خا تو ن کو آوارہ کتو ں نے کا ٹ لیا

جمعہ 17 مئی 2024 20:29

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2024ء) گھٹ وا لا پا رک میں سیر کر نے آئی خا تو ن کو آوارہ کتو ں نے کا ٹ لیا ، شہر اور گردونوا ح میں آوارہ کتو ں کی بھر مار ، آن لا ئن کے مطا بق فیصل آبا د گھٹ والا پا رک میں گھٹ والا گلی نمبر 3کی رہا ئشی60سالہ کلثو م زوجہ نذیر سیر کر نے آئی تھیں کہ آوارہ کتو ں نے کا ٹ لیا ،اطلا ع ملنے پر ریسکیو ٹیم مو قع پر پہنچ گئی ، ریسکیو ٹیم نے مریضہ کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد الا ئیڈ ہسپتا ل منتقل کر دیا ، جبکہ غلا م محمد آبا د ، کلیم شہید پا رک ،رضا آبا د ،سرگودھا روڈ ، جڑا نوالہ رو ڈ سمیت فیصل آبا د کے شہر اور گردونوا ح میں آوارہ کتو ں کی بھر ما ر ہے ، آوارہ کتو ں کی وجہ سے شہری پریشا ن ہے ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں