فیصل آباد،ڈپٹی کمشنرعبداللہ نیئر شیخ کی زیرصدارت اعلی سطحی اجلاس
جمعہ 17 مئی 2024 20:29
(جاری ہے)
مجموعی پرائس کنٹرول کے لئے زیروٹالرنس پالیسی ہے۔
انہوں نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور اے سی جڑانوالہ کو تحصیل میں پرائس کنٹرول کو باقاعدگی سے مانیٹر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ گرانفروشوں کو نکیل ڈالیں۔انہوں نے ایف ڈبلیو ایم سی کو ستھرا پنجاب مینجمنٹ پر روزانہ میٹنگ کرنے اور اجلاس کو باقاعدگی سے بریفنگ دینے کی ہدایت کی جبکہ لوکل گورنمنٹ ریکوری کو تیز اور روزانہ کی رپورٹ پیش کریں۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ میرج ایکٹ پر موثر عملدرآمد کرایا جائے۔سپیشل برانچ رپورٹس کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹائیں۔انہوں نے اسسٹنٹ کمشنرز کو ترقیاتی سکیموں کی انسپکشن کی ہدایت کی اور کہا کہ پلاسٹک بیگز پر پانچ جون سے عائد ہونے والی پابندی کا اطلاق ناگزیر ہے۔اس ضمن میں کاروباری افراد سے میٹنگ کرکے آگاہی دیں۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنرنے تحصیل صدر کے علاقوں میں زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر بھٹوں کے چلنے پر تشویش کا اظہارکیا اورمحکمہ ماحولیات کوتمام بھٹہ جات کی انسپکشن اور زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کرانے کا حکم دیا۔انہوں نے کہا کہ ایوننگ اجلاس روزانہ کی بنیاد پر منعقد کرکے محکموں کی کارکردگی کو مانیٹر کیا جائے گا۔چیف سیکرٹری پنجاب نے اضلاع کی کارکردگی کو جانچنے کے لئے اہداف تفویض کئے ہیں اور اضلاع کی رینکنگ میں فیصل آباد کا نام سرفہرست اور تسلسل برقرار رکھنا ترجیح ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کواٹرز کاشف رضا اعوان،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نعمان افضل اعوان،سی او میونسپل کارپوریشن محمد زبیر وٹو،ویسٹ مینجمنٹ کمپنی،ہیلتھ اتھارٹی،پی ایچ اے،لائیو سٹاک سمیت دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
علاقائی محتسب فیصل آباد کامئی میں فیسکو بارے شکایات حل کرتے ہوئےسائلین کو 8لاکھ روپے سے زائد کا ریلیف
ترک سفیرمہمت پاچاجی کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ
فیصل آباد،بجلی چوروں کیخلاف کر یک ڈاؤن، گزشتہ 9 ماہ کے دوران 4516 ملزمان اور 338 اشتہاری گرفتار
طالب علموں کا ’’ایک دن کمشنرفیصل آباد کے ساتھ ‘‘کونسلنگ سیشن کا آغاز
فیصل آباد میں انسداد پولیو مہم جاری، 2 لاکھ 66 ہزار 701 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے
پولیس لائن فیصل آباد میں پولیس سمر کیمپ کا افتتاح
مویشی منڈیوں اور اطراف میں ٹریفک بہاؤ یقینی بنانے کیلئے ٹریفک پولیس تعینات
جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کے دسویں ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کے اجلاس کا انعقاد
فیصل آباد چیمبرٹریڈ،انڈسٹری،کامرس سے متعلقہ118سیکٹرزوسب سیکٹرزکے9000ممبران کے ساتھ ملک کا تیسرا بڑا ..
کماد کے کاشتکاروں کو مونڈھی فصل کو نئی فصل کی نسبت 30 فیصد زائد کھاد ڈالنے کا مشورہ
فیصل آباد، ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری کی موتیے کی بہتر نشوونما کے لئے کھادوں کے بروقت استعمال کی ہدایت
محکمہ ٹرانسپورٹ کی تما م گاڑیوں کے مالکان کو پبلک ٹرانسپورٹس میں فوری طور پر فرسٹ ایڈ باکس رکھنے کی ..
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
-
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں جا پہنچا
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
ججز کا کام قانونی فیصلے کرنا ہوتا، لیکن وہ عدالت میں سیاسی بیان بازی کررہے تھے
-
پاکستان یہ میچ جیتنے کے لائق ہی نہیں تھا‘، امریکا سے شکست پرشعیب اختر بھی کھل کربول پڑے
-
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا
-
صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے، چیئرمین سینیٹ
-
پارلیمنٹ زراعت اور کسانوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، سردارایازصادق