ج*انڈسٹریل زون کی تعمیر کے لئے پیشرفت کی جانی چاہیے ‘ ہمایوں اختر خان
ق*حکومت کسان کی مالی معاونت کیلئے فی الفور پیکج کا اجراء کرے ‘ سابق وفاقی وزیر پ*این اے 97 کے دورے کے موقع پر عمائدین ، اہل علاقہ ،کسانوں سے گفتگو
اتوار 19 مئی 2024 18:30
(جاری ہے)
ہمایوں اختر خان نے مختلف علاقوں کے دورے کے دوران انتقال کر جانے والوں کے عزیز وا قارب سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی بھی کی ۔
ہمایوں اختر خان نے کہا کہ انتخابی مہم کے دوران وعدہ کیا تھاکہ میری آئندہ کی سیاست اس حلقے اورآپ لوگوں کیلئے ہے ، میں اپنے وعدے پر پہرہ دے رہا ہوں اور ہر ہفتے حلقے کا دورہ اور لوگوں سے ملاقاتیں اس کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس حلقے کے سارے علاقے پسماندہ ترین ہیں ، ہم ذاتی حیثیت میں جو مسائل حل کر سکتے ہیں ان کے لئے ہوم ورک کر کے اقدامات کر رہے ہیں ، وعدہ ہے حلقے کی عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ، ان کی آواز میں اپنی آواز کو شامل کریں گے تاکہ دہائیوں سے محرومیوں کا شکار یہاں کے لوگوں کے مسائل کے حل کی طرف توجہ مبذول کرائی جا سکے ۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد ، بدبخت بیٹے نے پیسے نہ دینے پر گلہ دبا کر اپنی ماں کو قتل کر دیا
سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی کا ڈولفن فورس ہیڈکوارٹرکا دورہ ، ملازمین کی بیرکس ،موٹر سائیکلز اور صفائی ..
ایف ڈی اے ون ونڈو کاؤنٹر کے ذریعے گزشتہ پانچ ماہ کے دوران 1145درخواست گزاروں کو ریلیف فراہم کیا گیا
کمشنر کپ ٹی ٹونٹی انٹر ڈسٹرکٹ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ، پیپلز کالونی کرکٹ کلب کی جیت
فیصل آباد، ضلعی انتظامیہ نے 400 کلو گرام پلاسٹک بیگز ضبط کر لئے
فیصل آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک آگاہی کیمپ کا انعقاد، مفت ہیلمٹس کی تقسیم
محتسب پنجاب کے حکم پر فیصل آباد کے سائلین کیلئے مختلف مدات میں 48 لاکھ روپے سے زائد ریلیف کی فراہمی
دالوں کی نئی اقسام کی کاشت سے فی ایکڑ پیداوار میں بھرپور اضافہ ممکن ہے،ڈائریکٹر کوآرڈی نیشن فارم اینڈ ..
فیصل آباد اورکراچی کے درمیان 7 ماہ بعد فضائی رابطہ بحال
حکومت مچھلی پال حضرات کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کررہی ہے،ترجمان محکمہ ماہی پروری
فیصل آباد،سرسوں اور کینولا کی نئی اقسام کی تیاری سے درآمدی بیجوں کی شرح میں کمی
فیصل آباد،کاشتکاروں کو جون و جولائی کے دوران کماد کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دینے کی ہدایت
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس ریٹ کے مطابق لگایا جائے تو 2760ارب روپے بنتا ہے
-
اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 9اعشاریہ110 ارب ڈالر جبکہ بینکوں کے پاس 5اعشاریہ106 ارب ڈالرہیں جو تقریبا 2 ماہ کے درآمدی بل کے لئے کافی ہے.وفاقی وزارت خزانہ
-
ملک کی ترقی، معیشت کی بحالی اور عوامی کی خوشحالی کیلئے حکومت موجودہ وسائل کا بہترین استعمال یقینی بنائے گی. شہبازشریف
-
پاکستان میں ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں اضافے کے باعث آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنا پڑے گا.خواجہ آصف
-
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گندم اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے خود کو پیش کردیا
-
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ نون کی اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی نشستوں پرشکایات کا معاملہ دوسرے ٹربیونلز کو بھیجنے کی درخواست منظور کر لی
-
عمران خان کہتے آرمی چیف، ڈی جی آئی سے مذاکرات کروں گا جبکہ گالیاں بھی دیتے ہیں
-
عید کے بعد مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس یا پھرجلسہ ہوسکتا ہے
-
لاہور ہائیکورٹ میں ہتک عزت قانون کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
میں ذاتی طور پر نہیں سمجھتا کہ وزیراعظم کا دورہ چین سود مند تھا
-
ہم ڈائیلاگ چاہتے ہیں لیکن کرپٹ سسٹم کے بینیفشری رکاوٹ پیدا کررہے
-
پہلی بار پاکستان 4 ارب ڈالر کے چاول ایکسپورٹ کرنے کے قریب پہنچ گیا