فیسکو نے ماہ مارچ میں ریجن بھر میں 308.407ملین سے زائد کی لاگت سے مختلف منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچا یا،ترجمان فیسکو
اتوار 19 مئی 2024 20:30
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ چیف ایگزیکٹو فیسکو انجینئرمحمد عامر کی ہدایت پر پی ڈی کنسٹرکشن محمد اقبال جاوید کی زیر نگرانی 22.839 ملین کی لاگت سے فیصل آباد میں 20ایل ٹی پروپوزلز،28.009ملین کی لاگت سے، جھنگ میں 21،12.641 ملین کی لاگت سے،سرگودھا میں 10 جبکہ17.768ملین کی لاگت سے، میانوالی میں 10ایل ٹی پروپوزلز کو مکمل کیا گیا۔
اسی طرح49.754 ملین کی لاگت سے فیصل آباد میں 26 نئے دیہات،30.280 ملین کی لاگت سے جھنگ میں 15،26.485ملین روپے کی لاگت سے سرگودھا میں 14 جبکہ33.341ملین روپے کی لاگت سے میانوالی میں 19نئے دیہات روشن کئے گئے۔ اسی طرح فیصل آباد میں 44.571ملین روپے کی لاگت سے ایک اورسرگودھا میں 42.638ملین کی لاگت سے ایک ایچ ٹی پروپوزلز مکمل کرلی گئی۔ انہوں نے کہا کہ چیف ایگزیکٹوفیسکو انجینئر عامر نے شعبہ کنسٹرکشن کی کارکردگی کوسراہتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وہ مزید جاری سکیموں کو بھی اسی جذبہ سے پایہ تکمیل تک پہنچائیں تاکہ ریجن بھر کے صارفین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف ملے ۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ صحت پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کی گیسٹرو اور دیگر متعدی امراض کے پھیلاؤ کو روکنے ..
محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو گھیا توری کی فصل کو نقصان دہ کیڑوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت
کپاس کی زیادہ پیداوارسے کثیر زرمبادلہ حاصل ہوسکتا ہے، ڈائریکٹر زراعت
زرعی پانی کیلئے لگائی جانے والی موٹروں کو زیادہ ہارس پاور فراہم کرکے توانائی کا ضیاع کیا جا رہا ہے، ماہرین ..
دودھ کی ویلیو ایڈیشن سے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ ..
محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو گوارے کو غیر پھلی دار چارہ جات کے ساتھ ملا کر کاشت کرنے کی ہدایت
فیصل آباد میں خواتین کی مصنوعات کی مارکیٹ تک رسائی کی سہولت کیلئے ویمن ایکسپورٹ ڈسپلے سینٹر قائم کرنے ..
بجلی کی چالو لائنوں پر کام کرتے ہوئے واپڈا اہلکار تمام حفاظتی اقدامات کو پورا کریں،انجینئر محمد عامر
فیصل آباد ، بجلی بند رہے گی
ریونیو افسران کوسٹمپ ڈیوٹی،رجسٹریشن فیس،کیپٹل ویلیو ٹیکس کے مقررہ اہداف کی فوری تکمیل کی ہدایت
روزانہ 30 سگریٹ پینے والوں میں پھیپھڑوں کے سرطان کا خطرہ30 گنا بڑھ جاتا ہے، ماہرین فیصل ۱ٓباد میڈیکل یونیورسٹی
دھان کی لاب لگانے کارقبہ زیادہ ہو توکاشتکار پنیری قسطوں میں کاشت کریں،ماہرین زراعت
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آپ ٹربیونل کا تعصب ثابت کریں یا پھر توہین عدالت کی کارروائی کے لیے تیار رہیں‘جسٹس جہانگیری عدالت کے معززجج ہیں. جسٹس عامر فاروق
-
لاہور میں سکیورٹی گارڈ نے اپنی ہی کمپنی کے مالک کو قتل کر دیا
-
سابق اسٹارز نے بھارت سے شکست کی وجہ ٹیم میں اختلافات کو قرار دے دیا
-
ورلڈ اسنوکر ٹور، کوالیفائی کرنے والے حارث طاہر کاوطن واپس پہنچنے پر تپاک استقبال
-
پی ٹی اے نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے فائر وال کی تنصیب کا حتمی فیصلہ کرلیا.نجی ٹی وی
-
ہاکی ٹیم کا نیشن کپ میں شرکت کے بعد قائد اعظم انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی پہنچنے پر تپاک استقبال
-
وہاب ریاض کا بچنا مشکل، بابر کی کپتانی خطرے میںپڑگئی ، ٹیم میں گروپنگ کا بھی انکشاف
-
سپریم کورٹ کا مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹ بند کرنے کا حکم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں میڈیا رپورٹنگ کی اجازت دیدی
-
عدت کے دوران نکاح کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاور مانیکا کو نوٹس جاری کردیئے‘13جون کو پیش ہونے کا حکم
-
سب مجھے خاموش کروانے میں لگے ہوئے ہیں تاکہ کسی طرح مبینہ دھاندلی پردہ ڈالا جاسکے. عمران خان
-
چین کا دورہ کامیاب رہا، سی پیک ٹو پر کام تیزی سے آگے بڑھے گا،وزیراعظم شہباز شریف