نیشنل نیوز پیپرز رپورٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کا اشتہارات کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کا مطالبہ

جمعرات 10 جنوری 2019 17:46

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جنوری2019ء) نیشنل نیوز پیپرز رپورٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان نے ایڈورٹائزنگ پالیسی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال کا فوری نوٹس لینے اور اشتہارات کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔

(جاری ہے)

قاسم شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں قومی اخبارات کے واجبات کی ادائیگی میں مسلسل تاخیر پربھی تشویش کا اظہار کیا گیا۔

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں