وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کل جنگلوٹ میں وزیراعلیٰ کیمپ آفس کا افتتاح کریں گے

پیر 15 جنوری 2018 14:40

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کل جنگلوٹ میں وزیراعلیٰ کیمپ آفس کا افتتاح کریں گے
گلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2018ء) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کل منگل کو وزیراعلیٰ کیمپ آفس جنگلوٹ کا باقاعدہ افتتاح کرینگے۔

(جاری ہے)

افتتاح کے بعد کھلی کچہری میں عوامی مسائل بھی سنیں گے‘ بڑھتی ہوئی عوامی شکایات کے تناظر میں وزیراعلیٰ تسلسل کے ساتھ مختلف علاقوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کر رہے ہیں۔

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں