چیف جسٹس وزیر شکیل احمد کی سربراہی میں جسٹس علی بیگ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے دیوانی ، فوجداری اور رٹ پٹیشن پر مشتمل 8 مقدمات کے فیصلے سنا دیئے
جمعہ 7 دسمبر 2018 16:05
(جاری ہے)
دوران سماعت چیف جسٹس چیف کورٹ جسٹس وزیر شکیل احمد نے کہا کہ پرانے مقدمات نمٹانا ہماری اولین ترجیح اور پالیسی ہے ، چیف کورٹ میں 2018 سے قبل کے مقدمات کی شرح کم ہے،وکلاء تعاون جاری رکھیں تاکہ ان پرانے مقدمات کو نمٹایا جا سکے اور عوام کو سستے اور فوری انصاف کو یقینی بنایا جا سکے ۔
تفصیلات کے مطابق چیف کورٹ کی ڈویژن بنچ میں فوجداری ، دیوانی اور رٹ پٹیشن پر مشتمل کل 69 مقدمات سماعت کیلئے مقرر ہوئے ،فاضل بنچ نے 8 مقدمات پر فیصلہ 2 مقدمات پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ اور 13مقدمات آئندہ سماعت کیلئے منظور کر لئے ۔گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گلاف ٹو پراجیکٹ کے تحت جامعہ قراقرم موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر کام کررہی ہے،وائس چانسلر کے آئی یو
وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت قراقرم گریجویٹ سکول کا جائزہ اجلاس
وزیر تعلیم کا گرلز پرائمری سکول میں پیش آنے والے واقعہ کا نوٹس، تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا دورہ گلگت بلتستان 10 مئی کو سابقہ شیڈول کے مطابق ہوگا،فاروق میر
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، ڈین فیکلٹی آف لائف سائنسز ڈاکٹر خلیل احمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب
ناردرن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی کارکردگی حوصلہ افزا ہے، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان
داریل تانگیر ایکسپریس وے کی تعمیر سے بہتر سفری سہولیات اور سیاحت کے نئے مواقع میسر آئیں گے، وزیراعلی ..
داریل تانگیر ایکسپریس وے کی تعمیر سے عوام کو بہتر سفری سہولیات ،سیاحت کے نئے مواقع میسر آئیں گے،حاجی ..
عامر عقیق کی گلگت بلتستان کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدور کے ساتھ ایک ملاقات
صوبائی حکومت خطے کی یوتھ کیلئے ایس سی او کی کاوشوں کی بھرپور معاونت کرے گی، ذبیح اللہ
حکومت تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
حکومت خصوصی افراد کی فلاح و بہبود اور بہتری کیلئے اقدامات کررہی ہے،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر ..
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل کے لیے 35 ملین کے فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال بتدریج معمول پر آرہی ہے ، ترجمان سی اے اے
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود