برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

جمعرات 9 مئی 2024 13:37

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2024ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت438روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت302روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت254روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں