حکومت گلگت بلتستان کی قدرتی خوبصورتی کو ہر سطح پر اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے ‘ڈاکٹر کاظم نیاز
بدھ 18 اپریل 2018 12:27
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ خیر سگالی، اخوت اور محبت کے جو مناظر گلگت بلتستان سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ اور گلگت بلتستان والی بال لیگ کے دوران دیکھنے کو ملے وہ انتہائی متاثر کن ہیں‘وہ گلگت بلتستان سپر لیگ کے دوران اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے آفیسران میں شیلڈ اور سرٹیفیکٹ تقسیم کرنے کے بعد ان سے گفتگو کر رہے تھے‘ انھوں نے کہا کہ حکومت پر عزم ہے کہ گلگت بلتستان کی قدرتی خوبصورتی کو ہر سطح پہ اجاگر کیا جائے اور انھوں نے اس سلسلے میں کی جانے والی کاوشوں پر محکمہ سیاحت اور سیکرٹری سیاحت وقار علی خان کی کارکردگی کو سراہا کہ انھوں نے سرفرنگہ کار ریلی سے لے کر گلگت بلتستان والی بال لیگ تک جس طرح محنت سے کام کیا ہے اس کے بہترین نتائج برآمد ہوئے ہیں۔
گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مانسہرہ سے گلگت بلتستان تک موٹروے گیم چینجر ہو گی، عبد العلیم خان
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا شاہراہ قراقرم پر موٹروے پولیس تعینات کرنے کا مطالبہ
گلگت بلتستان میں روڈ انفرسٹرکچر کی بہتری سے گلگت بلتستان میں غربت کا خاتمہ ہوگا، وزیر اعلیٰ
وزیر اعلی گلگت بلتستان کا کے کے ایچ پر موٹر وے پولیس کی تعیناتی کے لیے وزیر اعظم کو خصوصی مراسلہ تحریر
KKH پر موٹر وے پولیس کی تعیناتی عمل میں لانے کے لیے وزیر اعظم کو خصوصی مراسلہ تحریر کیا ہے،وزیراعلی گلگت ..
وزیر اعلی گلگت گلبر خان کی ڈی جی ایف ڈبلیو او کو سکردو روڈ کی جلد بحالی یقینی بنانے کی ہدایت
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے پی ایچ کیو ہسپتال میں چلاس بس حادثے کے زخمیوں کی عیادت کی
گلگت بلتستان میں جگلوٹ -سکردو روڈ ، بھاری لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند
وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی پی ایچ کیو ہسپتال میں چلاس بس حادثے کے زخمیوں کی عیادت
صحافت انتہائی اہم اور مقدس شعبہ ہے،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان
صحافت کی آزادی، خبر تک رسائی اور صحافتی حقوق کی بھرپور حمایت و تائید کرتے ہیں، فاروق میر
وزیر اعلی گلگت گلبر خان کی ڈی جی ایف ڈبلیو او کو سکردو روڈ کی جلد بحالی یقینی بنانے کی ہدایت
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں