محکمہ صحت گلگت بلتستان میں 3 اضلاع کے ڈی ایچ اوز کا تبادلہ

منگل 14 ستمبر 2021 16:11

گلگت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2021ء) محکمہ صحت گلگت بلتستان میں 3 اضلاع کے ڈی ایچ اوز کا تبادلہ کر دیا گیا۔ گریڈ 19 کے ڈی ایچ او ڈاکٹر فدا علی کا ضلع غذر سے ضلع گلگت، گریڈ 18 کے ڈاکٹر ہدایت علی گانچھے سے غذر اور ڈاکٹر مبشر حسن کا گلگت سے گانچھے تبادلہ کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت کے سیکشن آفیسر نے تبادلوں کا باقاعدہ نووٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں