وزیرایکسائزگلگت بلتستان کی زیر صدارت محکمانہ اجلاس

پیر 22 اپریل 2024 19:22

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2024ء) وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ،زکوة وعشر،کوآپریٹو اینڈ ٹرانسپورٹ گلگت بلتستان حاجی رحمت خالق کی زیر صدارت محکمانہ اجلاس منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن،زکوة وعشر،کوآپریٹو اینڈ ٹرانسپورٹ گلگت بلتستان رحمان شاہ،ڈپٹی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن محمد علی،ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان ابوبکر صدیق خان،ڈپٹی ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ معظم علی احمد ،ڈپٹی ڈائریکٹر گلگت ڈویژن، سیکشن آفیسر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نظام الدین،رجسٹرار کوآپریٹو محمد امین،ایڈمنسٹریٹر زکواة عشر محمد یوسف،ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر ڈسٹرکٹ گلگت ناصر علی، سرکل رجسٹرار مومن شاہ و دیگر شریک ہوئے ۔

محکمانہ اجلاس میں ریونیو، ڈویلپمنٹ پروجیکٹ، ٹرانسپورٹ و دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں