جامعہ قراقرم کے 72طلباء میں پروفیشنل ایجوکیشن فاؤنڈیشن پاکستان نیڈ اینڈ میرٹ بیس سکالر شپ کے چیک تقسیم
جمعرات 16 مئی 2024 21:30
(جاری ہے)
لہذا سکالر شپ حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات اپنی صلاحیتوں میں مزید بہتری لائیں تاکہ سکالر شپ کا حق ادا ہوسکے۔
جامعہ میں طلباء کی کل تعداد دس ہزار ہے جن میں یونیورسٹی 17مختلف سکالر شپ کے ذریعے چار ہزار طلبہ وطالبات کو سکالر شپ فراہم کررہی ہے۔طلباء اپنی تمام تر توجہ تعلیم کے حصول میں مرکوز کریں، جامعہ طلباء کو ہرممکن سہولیات فراہم کرنے کے کوشاں ہے۔وائس چانسلر نے پروفیشنل ایجوکیشن فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے جامعہ قراقرم کے طلبا ء کے لیے سکالر شپ دینے کو سراہتے ہوئے امیدظاہر کیاکہ آئندہ بھی جامعہ کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔واضح رہے کہ جامعہ قراقرم کے وائس چانسلر کی سربراہی میں فنانشل ایڈآفس طلباء کو زیادہ سے زیادہ سکالرشپ دلانے کے لئے کوشاں ہیں جس کے نتیجے میں ابھی تک چار ہزار طلباء کو سکالر شپ دی جارہی ہے۔اس تعداد کو مزید بڑھانے کے لیے کوشش کی جارہی ہے۔اس سے قبل وائس چانسلر نے ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹر سائنسز میں منعقدہ جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں وائس چانسلر کے ہمراہ ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹر سائنسز کے اساتذہ موجود تھے۔میٹنگ میں ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹر سائنسز کے ہیڈ ڈاکٹر زربواب نے ڈیپارٹمنٹ کے وژن،مشن اور مستقبل کے منصوبوں سے متعلق آگاہ کیا۔وائس چانسلر نے ڈیپارٹمنٹ آ ف کمپیوٹر سائنسز کو جدید تقاضوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے طلباء کو تعلیم فراہم کرنے پر زور دیا۔گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات پوری دنیا خصوصا گلگت بلتستان پر بھی مرتب ہورہے ہیں،حاجی گلبر خان
پاک کوریا نیوٹریشن سنٹر قراقرم یونیورسٹی کے زیر اہتمام دو روزہ تربیتی پروگرام اختتام پذیر ہوگیا
صادق صدیقی کی زیر صدارت بلتستان یونین آف جرنلسٹس کی کابینہ کا اجلاس ، مختلف امور کا جائزہ لیا گیا
ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات پوری دنیا خصوصاً گلگت بلتستان پر بھی مرتب ہورہے ہیں،وزیر اعلیٰ حاجی ..
کے آئی یو نے کاڈو کے تعاون سے خواتین طلباکیلئے فری لائنسنگ ٹریننگ کا آغاز کردیا
یونیورسٹی ٹیکنالوجی مارا ملائیشیا کے اعلیٰ سطحی وفدکا جامعہ قراقرم کا دورہ
قراقرم یونیورسٹی میں پاکستان کا اقوام متحدہ کے امن مشنز میں تعاون کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد
گلگت بلتستان کے مالی سال2024-25ء کے ریگولر بجٹ میں 38فیصد کا اضافہ کردیا گیا
کے آئی یومیں ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر زمین کی بحالی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
وائس چانسلر کے آئی یو سے یونیورسٹی آف ملایاملائیشیا کے وفد کی ملاقات
وائس چانسلر کے آئی یو کے ہمراہ جامعہ کے طلباء کی 3 روزہ قومی سلامتی ورکشاپ میں شرکت
ڈی جی ریسکیو 1122 کی سربراہی میں نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ کے کوارڈینیٹر اور اعلی افسران کا اجلاس
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں11روپے کلو اضافہ
-
شیرانی گروپ کااپوزیشن اتحاد”تحریک تحفظ آئین پاکستان“ کا حصہ بننے کا باضابطہ طور پر اعلان
-
پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم پارٹی کا ہر اول دستہ ہے،شبلی فراز
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی بلوں کی قسطیں کرانے والے صارفین کو سود دینا پڑے گا، شرح مقرر
-
جمہوریت میں آزادی اظہار رائے پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی ،عمر ایوب
-
کاشتکارکپاس کی بی ٹی اقسام کے ساتھ10 فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام بھی کاشت کریں، محکمہ زراعت
-
پی ٹی آئی رہنماء اظہر مشوانی کے گھر پر چھاپہ، دو بھائی گرفتار
-
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد ہونے کا امکان
-
آڈیو لیک کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
-
بجلی صارفین کو بلوں کی اقساط پرتاخیری ادائیگی کرنے پر اب14فیصد سود بھی دینا پڑیگا
-
لسبیلہ ، مسافر بس میں آگ لگنے سے 3مسافرجاں بحق 11زخمی