گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں 3فٹ تک برف پڑ چکی ، سردی کی شدت میں اضافہ

جمعرات 19 دسمبر 2019 14:13

استور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2019ء)گلگت بلتستان کے تمام علاقے اس و قت سردی کے لپیٹ میں ہیں جبکہ بالائی اور پہاڑی علاقوں میں تقریبا3فٹ تک برف پڑ چکی ہے ۔

(جاری ہے)

گلگت بلتستان میں دیگر علاقوں کی درجہ حرارت کی صورتحال اس طرح ہے کہ ضلع سکردو 12-خیپلو 13-کھرمنگ 13-شیگر12-گا نچھی12-ہنزہ 10-غذر11- ضلع استور 10- اور ضلع گلگت 5-گریسنیٹی گر یڈ تک پہنچ گیا ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ۔

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں