حافظ آباد، گاڑی نہر میں جاگری، والد ،2 بچے ڈوب کر جاں بحق

پیر 13 مئی 2024 21:50

حافظ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2024ء) حافظ آباد میں تیز رفتار گاڑی نہر میں گرنے سے والد اور دو بچے جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق حافظ آباد میں تیز رفتار گاڑی نہر میں جا گری جس کے نتیجے میں والد اور دو بچے جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی کے نہر میں گرنے کا واقعہ بھون کلاں کے قریب پیش آیا۔حادثے کا شکار فیملی اپنے گاں گیگے جا رہی تھی۔

متعلقہ عنوان :

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں