امیرجماعت اسلامی اور دیگر رہنمائوں کی سینئر صحافی یعقوب سومروسے تعزیتی ملاقات

جمعہ 19 اپریل 2019 23:40

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء) امیرجماعت اسلامی سندھ نے صوبائی رہنما عبدالوحیدقریشی، صوبائی سیکریٹری اطلاعات مجاہدچنا،ضلعی امیر حافظ طاہرمجیدکے ہمراہ ڈیفنس میں سینئر صحافی یعقوب سومروسے تعزیتی ملاقات کی اوران کی ہمشیرہ کے انتقال پر مغفرت اوردرجات کی بلندی کی دعاکی ،نیوزایڈیٹر نیازپنھور بھی موجودتھے محمدحسین محنتی نے قرآن پاک کاسندھی ترجمہ تحفے میں دیا۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں