حیدرآبادپولیس کا ٹنڈوجام میں کومبنگ آپریشن ، گھروں کی تلاشی لی گئی، 20 مشکوک افراد گرفتار

بدھ 23 جنوری 2019 21:31

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) حیدرآبادپولیس کا ٹنڈوجام میں کومبنگ آپریشن ، مشکوک گھروں کی تلاشی لی گئی ،حیدرآباد کے مختلف تھانوں کی پولیس ، فائٹر فورس اور کمانڈوز نے حصہ لیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے گھر گھر تلاشی کے علاوہ ہوٹلوں اور میر پور خاص روڈ پر گاڑیوں کی بھی تلاشی لی ۔ 20مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا ہے -

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں