جامشوروسے تعلق رکھنے والے واجد حسین لاکھو چین میں عظیم دیوارِ چین پر چڑھنے اور تائیک وونڈو کھیل کے مقابلہ پہلا نمبر حاصل کر لیا
جمعرات 24 اکتوبر 2019 00:04
(جاری ہے)
جامعہ مہران کے شعبہ اورک میں چینی زبان کے تربیتی کورس کا تیسرا لیول مکمل کرنے والے طالب علم کو سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنے پر پورے ملک کے بہترین طالب علم کے طور پرچینیوں کی طرف سے چین جانے کے لئے چنا گیا جس میں واجد حسین لاکھو نے چین میں ’’ون بیلٹ ون روڈ‘‘ پروگرام کے تحت منعقدہ کھیلوں کی تقریبات میں حصہ لے کر دو مقابلوں میں پوزیشن حاصل کر لی، ان مقابلہ جات میں چین کے اوبور پراجیکٹ میں شراکت دارتمام ممالک کے طلبہ نے حصہ لیا تھا جس میں واجد حسین لاکھو نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے میڈل اور سرٹیفکیٹ اپنے نام کئے، ہونہار طالب علم کی اس کامیابی پر جامعہ مہران کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم عقیلی اور اورک کے ڈائریکٹر پروفسیر ڈاکٹر انعام بھٹی نے واجد حسین لاکھو کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کے جامعہ مہران میں تعلیم حاصل کرنے والا طالب علم دنیا کے کسی بھی طالب علم سے کم نہیں ، ہمارے طالب علموں کا مورال انتہائی بلند ہے۔
حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
۱ٹنڈو حیدر کی رہائشی پروین زوجہ شمس الدین نے اہل خانہ کے ہمراہ حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
گ* بلدیہ پولیس کی کارروائی، منشیات ڈیلر 2 کلو سے زائد چرس سمیت گرفتار، مقدمہ درج
جامعہ سندھ میں سرکاری اعداد و شمار کی اہمیت اور شماریات کا دائرہ کے زیر عنوان سیمینار کا انعقاد
شیخ الجامعہ سندھ کی زیر صدارت امتحانات سے متعلق اجلاس کا انعقاد
سندھ یونیورسٹی لاڑ کیمپس میں سالانہ سپورٹس گالا کا انعقاد
ضلع پولیس سانگھڑ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، 3 روپوش ملزمان سمیت متعدد گرفتار
سندھ پبلک سروس کمیشن حیدرآباد کی ایس ایس ٹی کا پرچہ لیک ہونے کے حوالے سے خبروں کی تردید
جامشورو کے قریب ایم 9 موٹر وے پر حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی
حیدرآباد، ایم نائن پر وین اور ٹرک میں تصادم، 3 مسافر جاں بحق، چودہ زخمی
حیدرآباد پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار
شہید بینظیرآباد،تفریح کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں، ڈاکٹر عذرا فضل ..
گ* حیدرآباد پولیس کا منشیات، گٹکا و مین پوری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری
حیدرآباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کےلئے لاہورسے موبائل وین ہسپتال پشاور پہنچ گئی
-
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر ڈویژن کا اجلاس ، بجٹ سمیت دیگر امور زیر بحث آئے
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
پنجاب کے 8 شہروں میں سی بی ڈی بزنس سنٹرز قائم کرنے کافیصلہ
-
شہریوں کو سستی اشیاء کی فراہمی، بجٹ میں وزیرِاعظم ریلیف پیکیج کیلئے فنڈز مختص کیے جانے کا امکان
-
پنجاب حکومت کا اعلانات کے باوجود گندم خریدنے سے گریز‘کسانوں کے صبر کا پیمانہ لبریزہونے لگا
-
سرگودھا،کسی کے پاسپورٹ پر اپنی تصویر لگا کر وطن واپس آنے والا شہری پکڑا گیا
-
ختم نبوت قانون پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملا اس کیلئے 10 ہزار اہل اسلام نے شہادتیں دیں،مولانا طاہر محمود اشرفی
-
جسٹس محسن اختر کیانی کا سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط