کاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر31 فیصدکی کمی ریکارڈ، اپریل میں 135 فیصدکانمایاں اضافہ
پیر 13 مئی 2024 22:10
(جاری ہے)
آل پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2023 سے لے کراپریل 2024 تک کی مدت میں ملک میں کاروں کے 79595 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 31 فیصدکم ہے گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں کاروں کے 115381 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔
اپریل 2024 میں ملک میں کاروں کے 10515یونٹس کی فروخت دیکھنے میں آئی جو گزشتہ سال اپریل کے مقابلہ میں 135 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ سال اپریل میں ملک میں کاروں کے 4883 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔مارچ کے مقابلہ میں اپریل میں کاروں کی فروخت میں ماہانہ بنیادوں پر12 فیصدکااضافہ ہواہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
یوم تکبیر کے موقع پر آئی ایس ایس آئی کا "جنوبی ایشیا میں میزائل کی ترقی: عالمی اور علاقائی مضمرات" کے موضوع ..
والی بال کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرا دیا
وفاقی وزیر داخلہ نے جنگلات و جھاڑیوں میں ایک ہی دن 15 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئےکمیٹی ..
صدیق میمن میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں واپڈا، پی اے ایف، رینجرز اور سندھ گرینز نے میچز جیت لیے
دبئی پولو کلب اور اسلام آباد پولو کلب کی جونیئر ٹیموں کے درمیان پولو سیریز اختتام پذیر ہو گئی
این ڈی ایم اے نےمارگلہ ہلز نیشنل پارک کی ٹریل 3 اور 5 پر لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے ہیلی کاپٹر فراہم ..
دبئی پولو کلب اور اسلام آباد پولو کلب کی جونیئر ٹیموں کے درمیان پولو سیریز اختتام پذیر ہو گئی
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا دورہ تاجکستان، ٹریڈ و ٹرانسپورٹ کے وزراء سے ملاقاتیں ،پاکستان تاجکستان ..
موجودہ حکومت چین کے بی آر آئی کے تحت آنے والے منصوبوں میں نئی رفتار لانے کے لئے پر امید ہے ،وفاقی وزیر ..
تمباکو پر باقاعدگی سے ٹیکسز میں اضافہ اسے روکنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے ،مرتضیٰ سولنگی
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان دوشنبے پہنچ گئے
مارگلہ ہلز پر لگی آگ پر مکمل طور قابو پالیا گیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایم کیو ایم نے نیب قوانین میں کی جانے والی ترامیم کو نامناسب قرار دے دیا
-
تربیلا ڈیم کا پانچواں توسیعی منصوبہ 2026 میں بجلی کی پیداوار شروع کردے گا
-
واٹس ایپ نے ”وائس اسٹیٹس“کا دورانیہ 30 سیکنڈز سے بڑھا کر 60 سیکنڈز کردیا
-
جنرل پاشا سے شروع ہونے والا انقلاب ظہیرالسلام سے گزر کر فیض حمید تک آیا
-
نیب کا بحریہ ٹاون راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ
-
9 مئی واقعے کی تحقیقات پبلک کردی جاتیں تو 8 فروری کو عمران خان کی مقبولیت نہ رہتی
-
گندم خریداری میں گھپلے ہوتے تھے، اب کسان کو ڈائریکٹ سبسڈی دیں گے
-
جاتی امرا کے ٹھگ نے بلامقابلہ منتخب ہو کر چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر کو امتحان میں ڈالا
-
حکومت کے ڈیڑھ دو سال مشکل ہیں اگلے تین برس اچھے ہوجائیں گے
-
عمران خان کے خلاف آج سچے کیسز ہیں، کون سا کیس جھوٹ ہے؟
-
غلط بیانیے کے ذریعے ریاست اور نوجوانوں میں خلیج پیدا کی گئی،سرفرازبگٹی
-
فلسطین کی آزادی اور خود مختاری کیلئے دنیا اکٹھی ہو رہی ہے‘علیم خان