پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر2 فیصدکی کمی ریکارڈ
جمعرات 16 مئی 2024 17:20
(جاری ہے)
پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی2023 سے لے کراپریل 2024 تک کی مدت میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر13.76 ارب ڈالرکازرمبادلہ خرچ ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 2فیصدکم ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر13.97 ارب ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواتھا، اپریل 2024 میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کاحجم 1.677 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ سال اپریل کے مقابلہ میں 88 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ سال اپریل میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر891 ملین ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواتھا۔
مارچ کے مقابلہ میں اپریل میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر11 فیصدکی نموہوئی ہے، مارچ میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کاحجم 1.50 ارب ڈالرریکارڈکیاگیاتھا جواپریل میں بڑھ کر1.67 ارب ڈالرہوگیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی حکومت کا 8ہزار500ارب روپے خسارے کا بجٹ‘ ٹیکسوں کا بڑا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی فلپائن کے 126ویں یوم آزادی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت
وفاقی حکومت کا جعلی غیرقانونی سگریٹس کی فروخت پر سخت سزائیں دینےکا فیصلہ
وفاقی بجٹ زہر قاتل ہے آئی ایم ایف بجٹ میں حکومتی منشا شامل نہیں
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، بھارت نے امریکہ کو شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
آئندہ مالی سال ایف بی آر ٹیکس وصولیوں میں3800 ارب روپے سے زائد کا اضافہ کیاجا رہا ہے،پالیسی اور انفورسمنٹ ..
وفاقی بجٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے 593ارب روپے مختص کیے جانے کی تجویز
مالیاتی بل 2024ء میں انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی رجیم میں متعدد تجاویز شامل
آئندہ مالی سال 25۔2024 کے وفاقی بجٹ کے نمایاں خدوخال ، اقتصادی ترقی کی شرح 3.6 فیصد ، افراط زر کی شرح 12 فیصد ..
ملک میں کاروباری سرگرمیوں کو تیز کرنے اور برآمدات بڑھانے کیلئے پاکستان ریگولیٹری ماڈرنائزیشن اینیشیٹو ..
اسلام آباد کے 167سرکاری سکولوں میں تعلیمی سہولیات کو بہتر بنانے اور غذائیت سے بھرپور کھانا فراہم کرنے ..
سستی بجلی کی پیداوار اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے آئندہ مالی سال کےبجٹ میں آبی وسائل کے لیے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی حکومت کا 8ہزار500ارب روپے خسارے کا بجٹ‘ ٹیکسوں کا بڑا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر
-
وفاقی حکومت کا جعلی غیرقانونی سگریٹس کی فروخت پر سخت سزائیں دینےکا فیصلہ
-
وفاقی بجٹ زہر قاتل ہے آئی ایم ایف بجٹ میں حکومتی منشا شامل نہیں
-
آئی ایم ایف کی غلامی کی دستاویز کو بجٹ کا نام دیا گیا ہے
-
وفاقی حکومت کا غیرتنخواہ دار طبقے کی آمدن پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ
-
پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا پر غیرآئینی پابندیوں کی قانونی طریقے سے بھرپورمزاحمت کا اعلان
-
ملک بحرانی صورتحال سے نکل چکا، آئندہ دنوں مہنگائی مزید کم ہوجائے گی
-
نیب ترامیم سے ملک کو 150 ارب روپے سالانہ کانقصان ہوگا، 1100 ارب کے کیسز ختم ہوجائیں گے،مصدق عباسی
-
وفاقی حکومت نے بجٹ میں کم ازکم تنخواہ 32 ہزار سے بڑھا کر36 ہزار روپے کردی
-
آئندہ مالی سال2024-25 کیلئے 18 ہزار877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا
-
بجٹ اجلاس:پیپلزپارٹی کے درجن بھر اراکین کی ایوان میں واپسی‘بلاول اور آصفہ بھٹو ایوان سے چلے گئے
-
پاکستان ،بیلاروس کے درمیان معیشت، تجارت و دفاع میں دوطرفہ تعلقات کی خوشگوار تاریخ ہے،خواجہ آصف