قومی اسمبلی کے مزید پانچ نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

بدھ 15 اگست 2018 15:52

قومی اسمبلی کے مزید پانچ نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2018ء) قومی اسمبلی کے مزید پانچ نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا یاسپیکر سر دار ایاز صادق نے حلف لیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو سپیکر سردار ایاز صادق نے ان ارکان سے حلف لیا ،ْحلف اٹھانے والے ارکان میں نسیمہ چنا، عثمان ابراہیم، صاحبزادہ محبوب سلطان، امیر سلطان اور نوید ڈیرو کے نام شامل ہیں۔ حلف اٹھانے کے بعد ان ارکان نے رول آف ممبرز پر دستخط کئے اور سپیکر قومی اسمبلی سے مصافحہ کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں