سینیٹ اجلاس میں چیئرمین صادق سنجرانی کو ہٹانے کی قرارداد پر ووٹنگ نہ کرائے جانے کا امکان
چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی قرارداد پر ووٹنگ سینیٹ کے معمول کے اجلاس میں ہو گی، ذرائع
عثمان خادم کمبوہ اتوار 21 جولائی 2019 13:48
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کا شیڈول اجلاس بلانے کے لیے وزارت پارلیمانی امور کو پیغام بھجوا دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹ کا معمول کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں متوقع ہے جس میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی قرارداد پر خفیہ رائے شماری کے ذریعے ووٹنگ ہو گی۔ذرائع سینیٹ سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی قرارداد کے لیے بیلٹ پیپر زپر ووٹنگ ہو گی۔ دوسری جانب چیئرمین سینیٹصادق سنجرانی نے اپوزیشن کے خط کا جواب دیتے ہو ئے کہا کہ میں پارلیمنٹ کی بالادستی قائم رکھنے کیلئے لڑ رہا ہوں،میں قرارداد کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوں۔ یئرمین سینیٹ کی جانب سے اپوزیشن کی7پارلیمانی رہنمائوں کو خط کے ذریعے جواب دیا گیا،چیئرمین سینیٹ کا جواب 3 صفحات پرمشتمل ہے،خط میں کہا گیا ہے کہ آئین میں چیئرمین یاڈپٹی چیئرمین کوہٹانے کیلئے عدم اعتمادکی تحریک کاکوئی تصور موجود نہیں، میں پارلیمنٹ کی بالادستی قائم رکھنے کیلئے لڑ رہا ہوں،بطور نگراں چیئرمین سینیٹ کی رولنگ کے تحفظ کیلئے لڑ رہا ہوں،میںقرارداد کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوں ،خط میں کہا گیا ہے کہ ہم یقینی بنائیں اس سارے عمل کے دوران ہمارا رویہ چیئرکی رولنگ کی حرمت کمزورنہ کرے،اپنی ذات کیلئے نہیں بلکہ سینیٹ کی ملک اور بیرون ملک حرمت کیلئے کھڑا ہوں، انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کی بالادستی اور چیئرمین کی رولنگ کی جنگ لڑ رہا ہوں اپو زیشن کی ہر قرار داد کا سامنا کر وں گا ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الیکشن کمیشن کی مخصوص نشستوں پر رد عمل سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید
صحافیوں کو پیشہ وارانہ طور پر مضبوط ہونا چاہیے ، پیشے سے گہری وابستگی اور فرض شناسی انتہائی ضروری ہے، ..
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے بغیر اطلاع عدالت نہ آنے والے وکلاء کے کیسز خارج کردئیے
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
ہمفری ایلومینائی پاکستان و امریکا کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں، امریکی سفیر
اسلام آباد میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار
دوبئی سے غیر قانونی طور پر موبائل فون لانے والے 2 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل نے جعلی انجن آئل بنانے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
غیر قانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون ،افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
انسانی سمگلنگ و غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے خلاف آپریشن ، دو ملزمان گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا