سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق کا میر جاوید الرحمان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

عدالتوں کو بھی چاہئے کہ فوری طور پر میرشکیل الرحمان کو بھی فوری طور پر رہا کریں

منگل 31 مارچ 2020 14:24

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق کا میر جاوید الرحمان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 مارچ2020ء) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق نے میر جاوید الرحمان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. ساتھ ہی اس خیال کا اظہار کیا کہ عدالتوں کو بھی چاہئے کہ فوری طور پر میرشکیل الرحمان کو بھی فوری طور پر رہا کریں اور اس ظلم کو جاری نہ رہنے دیں.

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں