سابق مشیر ہوابازی سردار مہتاب عباسی سمیت دیگر ملزمان کی بریت درخواستوں پر فیصلہ 21 اکتوبر تک موخر

بدھ 30 ستمبر 2020 13:51

سابق مشیر ہوابازی سردار مہتاب عباسی سمیت دیگر ملزمان کی بریت درخواستوں پر فیصلہ 21 اکتوبر تک موخر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2020ء) احتساب عدالت نے پی آئی اے میں غیر قانونی بھرتیوں کے نیب ریفرنس میں سابق مشیر ہوابازی سردار مہتاب عباسی سمیت دیگر ملزمان کی بریت درخواستوں پر فیصلہ 21 اکتوبر تک موخر کر دیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے بریت درخواستوں پر آج فیصلہ سنانا تھا جو موخر کیا گیا ،نیب ریفرنس کے دیگر ملزمان میں سابق سی ای او مشرف رسول، عرفان الہی اور راحیل احمد شامل ہے

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں