پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی

منگل 30 اپریل 2024 21:13

پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2024ء) اسلام آباد پولیس کی جانب سے مفت دی جانے والی سروسز ختم کر دی گئی ،پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنز حاصل کرنے لیے اب شہریوں کو فیس ادا کرنا ہو گی،پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ لینے کے لیے شہریوں کو فیس 1000 ،پولیس جرنل سرٹیفکیٹ 1000,فرنر رجسٹریشن پر 1000 ادا کرنا ہوں گے، موٹر کار ویر فیکیشن فرنزک3500 ،موٹرکار ویر فیکیشن 1500، اور موٹر سائیکل ویر فیکیشن پر 1000 فیس ادا کرنا ہو گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں