پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
پاکستان چین کے قمری مشن چانگ ای سکس کا حصہ بن گیا
بدھ 1 مئی 2024 21:05
(جاری ہے)
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل ہوگئیں، یہ مشن تین مئی کو روانہ کیا جائے گا اس حوالے سے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید نے بتایا کہ تین مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجا جائیگا۔
مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا، سیٹلائٹ آئی کیوب قمرکی لانچ کو ویب سائٹ سے لائیو ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔انھوں نے بتایا کہ آئی کیوب قمر کا ڈیزائن اور ڈویلپمنٹ چائنا اور سپارکو کے اشتراک سے تیارکیا گیا، چاند کی تصاویر بنانے کیلئے آئی کیوب قمر میں دو کیمرے نصب ہیں۔پاکستان کا سیٹلائٹ مشن چاند کے مدارکے چکر کاٹے گا اور مشن سے لی جانے والی تصاویر تحقیقی مقاصد میں کام آئیں گی، چین کا سیٹلائٹ مشن چاند پر لینڈ کرے گا اور یہ مشن چاند کی مٹی جمع کرے گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گرین چینل کی سہولت کی بدولت فوری و موثر مالیاتی نظام کو یقینی بنایا گیا ، اکائونٹنٹ جنرل
ایلیمنٹری سکول ٹیچرز کی بھرتی کیلئے انٹرویوز 27 مئی سے شروع ہوں گے، وزارت تعلیم
سی ڈی اے کا یکم جولائی سے اسلام آباد میں 3D مارکیٹنگ و ڈیجیٹل مارکیٹنگ شروع کرنے کا فیصلہ
سردار ایازصادق کا ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے دیگر ساتھیوں کے ..
اسحاق ڈارکی روسی وزیرخارجہ سے ملاقات
پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات پر حملہ کیخلاف سینٹ میں احتجاج، واک آئوٹ
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ، حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر مختلف مراکز کو جرمانے
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
پاکستان سارک عمل کو مضبوط بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا‘وزیراعظم
سینٹ میں ایرانی صدر کیلئے فاتحہ خوانہ، تعزیتی قرارداد منفقہ منظور
سینیٹ اجلاس، پی ٹی آئی کے ارکان کا پارٹی ترجمان کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کے خلاف واک آئوٹ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
رئوف حسن کے ساتھ اگرکوئی واقعہ پیش آیا ہےتو وہ اس کی رپورٹ درج کرائیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، اعظم نذیرتارڑ
-
پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ مضبوط رہے ہیں ، صدر