سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا
وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری کی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو
بدھ 15 مئی 2024 23:50
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم چاہیں گے کہ لوگ سولر کی طرف جائیں، اس سے سسٹم پر دبائو کم ہوگا۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں کسٹمر کیئر سروسز کو بہتر بنانے، بجلی چوری کی روک تھام اور اس کے خلاف کریک ڈاﺅن کرنے کے لئے بورڈز میں بھی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں تاکہ اہل افسران کی خدمات حاصل کی جا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ سروسز کے حوالے سے زیرو ٹالرینس ہوگی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم پرائیویٹائزیشن کی طرف بھی جا رہے ہیں لیکن اس سے پہلے کچھ کمپنیوں کے ساتھ طویل المدتی معاہدوں کے ذریعے آپریشنل مینجمنٹ کنٹریکٹ دینے پر غور کر رہے ہیں تاکہ جب صورتحال بہتر ہو تو اس میں ویلیو ایڈیشن کر کے اسے پرائیویٹائز کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں خواتین کی بے حرمتی کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے
وفاقی دارالحکومت کی ٹرانسپورٹ انتظامیہ کی نااہلی کے باعث حکومت بدنام ہو نے لگی
وزیرداخلہ کا تربت سے کوئٹہ جانے والی بس کے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار
وزیراعظم کا واشک ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار
یوسف رضا گیلانی کا بلوچستان کے علاقے واشک میں ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا واشک کے مقام پر پیش آنے والے بس حادثے پرافسوس کا اظہار
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی یورپ کے دورے پر روانہ
رواںسال مثالی حج انتظامات ہوں گے ، نہ مفت حج ہوگا، نہ وی آئی پی، حاجیوں کی خدمت اعزاز ہے ، چویدری سالک ..
وفاقی وزارت داخلہ نے بلٹ پروف گاڑی خریدنے کی پالیسی کا اعلان کردیا
پاکستان امن اور انصاف کے حصول کے لئے پرعزم ہے ، وزیراعظم
الخدمت فاؤنڈیشن آرفن کیئر پروگرام سٹڈی سنٹرکے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
ایرانی سفارتخانے کے زیر اہتمام مرحوم ابراہیم رئیسی، حسین امیرعبداللہیان اور ان کے دیگر ساتھیوں کی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تاجر کو 50 لاکھ کی پرچی دینے والا بھتہ خور گرفتار
-
سنار کی دکان میں نقب زنی میں ملوث خاتون گرفتار
-
دو روز سے لاپتہ نوجوان کی زنجیروں میں جکڑی قتل شدہ لاش برآمد ، ہسپتال منتقل
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں واضح کمی، 250 روپے سے 180 روپے فی کلو پر آ گئی
-
فواد چوہدری کی پنجاب بھر میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست مسترد
-
چیچہ وطنی ، تھانہ غازی آباد کی حوالات توڑ کر فرار ہونیوالا ایک ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک،ایک فرار
-
وزیرداخلہ کا تربت سے کوئٹہ جانے والی بس کے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار
-
وزیراعظم کا واشک ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار
-
سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا واشک کے مقام پر پیش آنے والے بس حادثے پرافسوس کا اظہار
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی یورپ کے دورے پر روانہ
-
رواںسال مثالی حج انتظامات ہوں گے ، نہ مفت حج ہوگا، نہ وی آئی پی، حاجیوں کی خدمت اعزاز ہے ، چویدری سالک حسین
-
وفاقی وزارت داخلہ نے بلٹ پروف گاڑی خریدنے کی پالیسی کا اعلان کردیا