وزارت خزانہ کا وفاقی ترقیاتی بجٹ کی حد 1200ارب روپے رکھنے کا فیصلہ
ترقیاتی بجٹ کی تجاویز وزارت خزانہ کی مقررہ حد کے اندر رہ کر تیار کی جائیں گی، ذرائع
پیر 27 مئی 2024 15:32
![وزارت خزانہ کا وفاقی ترقیاتی بجٹ کی حد 1200ارب روپے رکھنے کا فیصلہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/740x404/pic_4a67f_1709635405.jpg._2)
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق من و عن ترقیاتی بجٹ مختص ہونے پر رواں مالی سال کے مقابلے 260ارب روپے کا اضافہ بنے گا، وزارت منصوبہ بندی نے نئے مالی سال کیلئے 1140ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مانگا تھا، وزارتوں، ڈویژنز نے 2900ارب روپے سے زائد کی ڈیمانڈ کی تھی۔
ذرائع کے مطابق وزارتوں اور ڈویژنز کی تمام تجاویز کو ترقیاتی بجٹ کا حصہ نہیں بنایا جائے گا اور آئندہ مالی سال کے بجٹ میں جاری منصوبے اور ان کی تکمیل پہلی ترجیح ہوگی اور بجٹ میں وزارتوں، ڈویژنز کے ترجیحاتی منصوبوں کے لیے فنڈز رکھے جائیں گے۔ علاوہ ازیں منصوبوں کے معیار کو دیکھ کر ترجیحات کا تعین کیا جائے گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![شیخ رشید کے خلاف ایک ہی الزام پر مختلف صوبوں میں درج مقدمات خارج کرنے کی درخواست منظور](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2019/230x180/pic_be68b_1567753753.jpg._1)
شیخ رشید کے خلاف ایک ہی الزام پر مختلف صوبوں میں درج مقدمات خارج کرنے کی درخواست منظور
![بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجرا پر پابندی کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں چیلنج](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/230x180/pic_049d1_1674672335.jpg._1)
بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجرا پر پابندی کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں چیلنج
![وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_e3b00_1718184970.jpg._1)
وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی
![سیاست پر ایک دوسرے سے اختلاف کریں مگر جیل بھیجنے کی ضرورت نہیں، بلاول بھٹو زرداری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_04e5a_1719301619.jpg._1)
سیاست پر ایک دوسرے سے اختلاف کریں مگر جیل بھیجنے کی ضرورت نہیں، بلاول بھٹو زرداری
![جوٹیلی کام کمپنی فون ٹیپنگ میں معاونت کررہی ہے وہ غیر قانونی ہے، فون ٹیپنگ سے متعلق کوئی قانون موجود ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_d7447_1715686172.jpg._1)
جوٹیلی کام کمپنی فون ٹیپنگ میں معاونت کررہی ہے وہ غیر قانونی ہے، فون ٹیپنگ سے متعلق کوئی قانون موجود ..
![صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لیے خواتین کا صحت مند ہونا ضروری ہے، نیلوفر بختیار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لیے خواتین کا صحت مند ہونا ضروری ہے، نیلوفر بختیار
![قبرایک ، مردے تین ہیں،جلد فیصلہ ہونےوالا ہے،شیخ رشید](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/230x180/pic_7211b_1678087424.jpg._1)
قبرایک ، مردے تین ہیں،جلد فیصلہ ہونےوالا ہے،شیخ رشید
![سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/230x180/pic_f71b2_1677586715.jpg._1)
سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری
![رواں مالی سال کے پہلے 11 مہینوں میں حکومت نے بنکوں سے73کھرب روپے کا قرض لیا. اسٹیٹ بنک](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2022/230x180/pic_4a41b_1659078129.jpg._1)
رواں مالی سال کے پہلے 11 مہینوں میں حکومت نے بنکوں سے73کھرب روپے کا قرض لیا. اسٹیٹ بنک
![عدت کے دوران نکاح کیس میں سزا معطلی اور مرکزی اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست غیرموثر ہونے پر نمٹا دی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_3b330_1716972889.jpg._1)
عدت کے دوران نکاح کیس میں سزا معطلی اور مرکزی اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست غیرموثر ہونے پر نمٹا دی ..
![پیپلزپارٹی کی قومی اسمبلی میں بجٹ پر شدید تنقید‘وزیراعظم عوام میں مقبولیت کھوچکے ہیں . اراکین پیپلزپارٹی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_8d9bf_1718200858.jpg._1)
پیپلزپارٹی کی قومی اسمبلی میں بجٹ پر شدید تنقید‘وزیراعظم عوام میں مقبولیت کھوچکے ہیں . اراکین پیپلزپارٹی
![واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شیخ رشید کے خلاف ایک ہی الزام پر مختلف صوبوں میں درج مقدمات خارج کرنے کی درخواست منظور
-
بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجرا پر پابندی کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں چیلنج
-
وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دورہ چلڈرن لائبریری کمپلیکس، سرکاری وسائل کے ضیاع پر سخت برہمی کا اظہار ، رپورٹ طلب کر لی
-
رٹ آف سٹیٹ چیلنج کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا،سرفراز بگٹی
-
سیاست پر ایک دوسرے سے اختلاف کریں مگر جیل بھیجنے کی ضرورت نہیں، بلاول بھٹو زرداری
-
جوٹیلی کام کمپنی فون ٹیپنگ میں معاونت کررہی ہے وہ غیر قانونی ہے، فون ٹیپنگ سے متعلق کوئی قانون موجود نہیں.جسٹس بابرستار
-
قبرایک ، مردے تین ہیں،جلد فیصلہ ہونےوالا ہے،شیخ رشید
-
سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری
-
پی ٹی آئی ،جے یوآئی اور اے این پی ووٹ بینک محفوظ رکھنے کیلئے آپریشن پر سٹینڈ لے رہی ہیں،خواجہ آصف
-
رواں مالی سال کے پہلے 11 مہینوں میں حکومت نے بنکوں سے73کھرب روپے کا قرض لیا. اسٹیٹ بنک
-
عدت کے دوران نکاح کیس میں سزا معطلی اور مرکزی اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست غیرموثر ہونے پر نمٹا دی گئی