ہم آزاد کشمیر میں انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے انفراسٹرکچر کو فروغ دے رہے ہیں، صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان
جمعہ 20 جولائی 2018 19:01
(جاری ہے)
ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی نے کہا کہ آزادکشمیرمیں پہاڑی سلسلوں کی وجہ سے جدید ترین رابطہ کاری انفراسٹرکچر کو مرحلہ وار لگایا جائے گا۔
انہوں نے بتایا کہ آزادکشمیر حکومت اور آئی ٹی بورڈ وفاقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دوسرے شراکت داروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے کہ وہ انہیں آزادکشمیر میں 3Gاور 4G ٹیلی کمیونیکیشن کو بہتر بنانے میں مدد کریں۔ انہوں نے بتایا کہ آئی ٹی بورڈ آزادکشمیر کے پسماندہ اور دور افتادہ علاقوں میں ٹیلی کمیونیکیشن سہولیات فراہم کرنے کے سلسلہ میں بھی کام کر رہا ہے۔ صدر مسعود خان نے کہا کہ آزادکشمیر حکومت حکومتی کام کا ج میں شفافیت اور احتساب کو یقینی بنانے کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو متعارف کروا رہی ہے۔ اور محکمہ ریونیو (مال) کو کمپیوٹر آئزڈ بنایا جا رہا ہے۔ اسی طرح دیگر شعبوں میں بھی یہ اصلاحات کی جائیں گی ۔ صدر نے کہا کہ یہ بہت ضروری ہے کہ آزادکشمیر میں الیکٹرانک سہولیات مراکز اور انکیوبیشن مراکز کا قیام ناگزیر ہے اور یہ کام آزادکشمیر کی سرکاری جامعات کے تعاون سے ممکن ہے ۔ صدر نے کہا کہ طلباء اور کاروباری حضرات /مراکز کے درمیان فاصلوں کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ اس وقت میر پور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (مسٹ) میں طلباء کے لئے سافٹ وئیر ہوم قائم کیا گیا ہے جو کہ طلباء اور کاروباری حضرات کے درمیان رابطہ کاری کاکام کر رہا ہے ۔ اور جلد ہی دوسری سرکاری جامعات میں سافٹ وئیر قائم کی جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آئی سی ٹی خدمات کا دارومدار پائیدار رابطہ کاری ، انفرسٹرکچر پر انحصار کرتا ہے۔ جسے تمام شراکت داروں سے مل کر یقینی بنایا جائے گا۔ صدر آزادکشمیر نے کہا کہ ای گورننس کو متعارف کرانے کے بعد عام شہریوں کو پبلک انفارمیشن تک رسائی ممکن ہو جائے گی اور اس سے لوگوں میں اپنی حکومت پر اعتماد بڑھے گا اور اس سے جامعیت اور سروس ڈیلیوری کلچر کو فروغ ملے گا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پرنٹ میڈیا خبروں اور معلومات کا اہم ذریعہ ہے، پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل سے آگاہ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات ..
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
اسلام امن اور ہم آہنگی کا مذہب ہے جو ہمدردی، رواداری اور بقائے باہمی پر زور دیتا ہے،چوہدری سالک حسین
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر ..
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور ..
آٹو سیکٹر کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ..
مئی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ،مجرموں کو سزا دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں ،وزیراعظم آزاد کشمیر
عالمی بینک کامعیشت کے استحکام اورجامع وپائیدارنموکے حصول کیلئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے عزم کااعادہ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری ..
اے این پی کا اوور سیز باشندوں کےلئے خارجہ امور کمیٹی کا اعلان
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی 9 مئی 2023 کو پیش آنے والے پُر تشدد واقعات کی مذمت
ایچ ای سی کی طرف سے پشاور میں پری سروس فیکلٹی ٹریننگ پروگرام کا آغاز
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی