پبلک اکائونٹس کمیٹی کے ارکان تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کیلئی11 اپریل کو نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کرینگے

منگل 3 اپریل 2018 18:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2018ء)پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کیلئے 11 اپریل کو نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کریگی۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین سید خورشید احمد شاہ کی زیر قیادت پی اے سی کے ارکان 11 اپریل کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کرینگے اور تعمیراتی کام کاجائزہ لیں گے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں