نگران وزیر خارجہ عبدالله حسین ہارون کا اپنی پوری تنخواہ دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کیلئے قائم فنڈ میں دینے کا اعلان

پیر 16 جولائی 2018 23:01

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2018ء) نگران وزیر خارجہ عبدالله حسین ہارون نے حالیہ نگران حکومت کے دور میں اپنی پوری تنخواہ دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کیلئے قائم کئے گئے فنڈ میں دینے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ان کی یہ کاوش قومی مقاصد کے حصول میں حصہ ثابت ہو گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں