مسلم لیگ (ن) کے ارکان کی کالی پٹیاں باندھ کر قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

جمعہ 17 اگست 2018 20:57

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) مسلم لیگ (ن) کے ارکان نے کالی پٹیاں باندھ کر قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس مسلم لیگ (ن) کے ارکان سب سے آخر میں اور اجلاس شروع ہونے سے چند منٹ قبل ہی اپنے صدر شہباز شریف کی قیادت میں ایوان میں داخل ہوئے۔ مسلم لیگ (ن) کے ارکان نے کالی پٹیاں باندھ رکھی تھیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں