تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

منگل 25 ستمبر 2018 22:03

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی دریائے سند ھ پر تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد 59700کیوسک اور اخرج 120000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد10200 کیوسک اور اخراج10200 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد9100کیوسک اور اخراج15000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد55600کیوسک اور اخراج42000 کیوسک جناح بیراج پر پانی کی آمد148100 کیوسک اور اخراج 141100کیوسک،چشمہ: آمد143200 کیوسک اوراخراج 139000کیوسک، تونسہ: آمد139600کیوسک اور اخراج116600 کیوسک، پنجند: آمد10200کیوسک، اور اخراجNil کیوسک،گدو: آمد 118600 کیوسک اور اخراج 91100 کیوسک، سکھر: آمد84500کیوسک اور اخراج32400 کوٹری:آمد33800 کیوسک اور اخراج Nil تربیلا پر پانی کیریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1511.58 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.978 ملین ایکڑ فٹ جبکہ منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1169.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.623 ملین ایکڑ فٹ اور چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.110 ملین ایکڑ فٹ رہا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں