ایوان بالا کا اجلاس پیر کو سہ پہر تین بجے تک ملتوی

جمعہ 26 اپریل 2019 21:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2019ء) ایوان بالا کا اجلاس پیر کو سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کی صدارت سینیٹر صادق سنجرانی نے کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔ چیئرمین سینیٹ نے اجلاس کی کارروائی پیر کو سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں