قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کچھ دیر کے لئے معطل رہی

جمعہ 8 نومبر 2019 21:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 نومبر2019ء) قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کچھ دیر کے لئے معطل رہی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت اجلاس شروع ہوا تلاوت نعت اور قومی ترانہ کے فوری بعد سپیکر نے کہا کہ وہ ایوان کی کارروائی پانچ منٹ کے لئے معطل کرنا چاہتے ہیں جس کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کچھ دیر کے لئے معطل رہی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں