وزارت خزانہ کے ڈائریکٹر جنرل میڈیا حامد رضا خان کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں،

ان کی عمر 80 برس تھی، ضلع بہاولنگر کے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا

ہفتہ 28 مارچ 2020 17:41

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2020ء) وزارت خزانہ کے ڈائریکٹر جنرل میڈیا حامد رضا خان کی والدہ ماجدہ ہفتہ کی صبحِ انتقال کرگئیں، ان کی عمر 80 برس تھی۔

(جاری ہے)

مرحومہ کو ان کے آبائی گاؤں حاصلِ سارو، تحصیل منچن آباد، ضلع بہاولنگر کے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں عزیز و اقارب اور معززین علاقہ نے شرکت کی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں