این اے 45 سے کامیاب ہونے والے فخر زمان نے بطور رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھالیا

پیر 1 مارچ 2021 18:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2021ء) این اے 45 سے کامیاب ہونے والے فخر زمان نے بطور رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھالیا۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی کااجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا جس میں این اے 45 سے کامیاب ہونے والے فخر زمان نے بطور رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھالیا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے فخر زمان سے حلف لیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں