وفاقی و صوبائی حکومتوں کی عوامی منصوبوں پر ذاتی تشہیر نہ کرنے کی یقین دہانی
ہر صوبہ ذاتی تشہیر کے معاملے پر متحد ہے، ذاتی تشہیر کے معاملے پر کسی صوبے میں کوئی اپوزیشن نہیں ، چیف جسٹس
جمعرات 9 مئی 2024 18:23
(جاری ہے)
سپریم کورٹ نے سندھ میں 80 لاء افسران ہونے پر اظہارِ تشویش کیا۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سوال کیا کہ سندھ میں کتنے لاء افسران ہیں سندھ حکومت کے وکیل نے جواب دیا کہ سندھ میں 80 لاء افسران ہیں۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ سندھ میں 80 لاء افسران کی بٹالین ہے جبکہ اسلام آباد میں کوئی مستقل لاء افسر نہیں ہے۔صوبائی لاء افسران نے بتایا کہ بلوجستان میں 18، کے پی میں 4 اور پنجاب میں 86 لاء افسران ہیں۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ سب سے بڑی آبادی والے صوبے پنجاب میں 86 لاء افسران ہیں لیکن سندھ میں 80 ہیں پنجاب حکومت کے وکیل نے جواب دیا کہ پنجاب میں لاء افسران کی تعداد 86 سے کم کر کے 66 پر لا رہے ہیں۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ سندھ کے ہر لاء افسر کو ماہانہ 5 لاکھ روپے تنخواہ دی جاتی ہے، ماہانہ 4 کروڑ روپے سندھ کے عوام کی جیبوں سے سندھ کے لاء افسران کو جاتے ہیں، ہمیں عدالت میں سندھ کے لاء افسران کی جانب سے بہتر معاونت نہیں ملتی، ویڈیو لنک کے ذریعے لاء افسر پیش ہوتے ہیں لیکن آواز ٹھیک نہیں آتی، ہم حکومتی امور میں مداخلت نہیں چاہتے لیکن بتائیں غریب عوام نے کیا گناہ کیا ہی ہم جمہوریت کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، عوامی پیسے سے جاری ہونے والے منصوبوں پر ذاتی تشہیر کیوں کی جاتی ہی عوامی منصوبوں پر ذاتی تشہیر کے معاملے پر سخت ترین سیاسی مخالفین بھی ایک پیج پر ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گرمی کی شدید لہر،وزارت صحت کی ہیٹ سٹروک سے بچنے کیلئے ہدایات جاری
وزیراعظم کی ترک کمپنیوں کو پاکستان میں اپنی صنعتیں منتقل کرنے کی دعوت
گاڑی کی ٹکر سے ہلاکت کیس،ملزم کی عدم گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو ذاتی ..
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چائے کا عالمی دن کل منایا جائے گا
ادارے 32 کلومیٹر کے شہر میں کام نہیں کرسکتے تو پھر ان کی ضرورت نہیں، جسٹس محسن اختر کیانی
ملک میں سیمنٹ کی رییٹل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان بیورو برائے ..
ایل این جی کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان بیورو برائے شماریات
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم باب کعبہ توشہ خانہ میں جمع کروادیا
آفتاب خان شیرپاؤ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال اب تک 5.46 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
دن کے گرم وقت میں باہر جانے سے گریز ، سخت سرگرمیوں سے پرہیز اور ایمرجنسی ہیٹ ویو ریسپانس سینٹرزقائم ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایرانی صدر کی شہادت ایران اور امت مسلمہ کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ڈینگی وائرس سے نمٹنے کیلئے ابھی سے ہی تمام محکمہ جات کو متحرک ہونا پڑے گا‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا میئو ہسپتال کے آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ کا تفصیلی دورہ
-
وزیراعظم کی ترک کمپنیوں کو پاکستان میں اپنی صنعتیں منتقل کرنے کی دعوت
-
گاڑی کی ٹکر سے ہلاکت کیس،ملزم کی عدم گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلب
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
-
ادارے 32 کلومیٹر کے شہر میں کام نہیں کرسکتے تو پھر ان کی ضرورت نہیں، جسٹس محسن اختر کیانی
-
ملک میں سیمنٹ کی رییٹل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
ایل این جی کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کاہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ودیگرکے جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم باب کعبہ توشہ خانہ میں جمع کروادیا
-
آفتاب خان شیرپاؤ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار