سینیٹ میں پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل تین بجے طلب

بدھ 24 اپریل 2024 20:39

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2024ء) سینیٹ میں پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل تین بجے طلب کیا گیا ہے،قائدخزب اختلاف سینٹر شبلی فراز پارلیمانی پارٹی اجلاس کی صدارت کریں گے،پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں سینٹ سیشن سے متعلق حکمت عملی مرتب کی جائیگی،سینٹ کا اجلاس کل شام چار بجے طلب کیاگیا ہی

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں