قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی

جمعرات 25 اپریل 2024 20:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2024ء) قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعرات کو ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے معمول کا ایجنڈا نمٹانے کے بعد اجلاس جمعہ کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں