قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر تک ملتوی

جمعہ 26 اپریل 2024 13:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2024ء) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایجنڈا کے بیشترنکات نمٹائے گئے۔

(جاری ہے)

بعد ازاں ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفی شاہ نے اجلاس پیر 29 اپریل 2024 کو سہ پہر چار بجے تک ملتوی کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں