وفاقی حکومت نے وفاقی بجٹ 2024-25 چھ جون کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا

منگل 30 اپریل 2024 22:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2024ء) وفاقی حکومت نے وفاقی بجٹ 2024-25 چھ جون کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق حکومت نے وفاقی بجٹ پیش کرنے کے معاملے پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو آگاہ کردیا ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں