قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی

پیر 13 مئی 2024 21:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2024ء) قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی میں ایجنڈا کے بیشتر نکات نمٹائے گئے جبکہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کے خطاب پر بحث کا آغاز بھی ہوا۔

(جاری ہے)

بعد ازاں سپیکر ایاز صادق نے اجلاس منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں