حکومت پاکستان کے غیر صرف شدہ / باقی ماندہ حسابات تخصیص برائے مالی سال 2021-22 اور وفاقی حسابات سے متعلق آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹس برائے آڈٹ سال 2022-23 قومی اسمبلی میں پیش

جمعرات 16 مئی 2024 16:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2024ء) حکومت پاکستان کے غیر صرف شدہ / باقی ماندہ حسابات تخصیص برائے مالی سال 2021-22 اور وفاقی حسابات سے متعلق آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹس برائے آڈٹ سال 2022-23 قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے حکومت پاکستان کے غیر صرف شدہ / باقی ماندہ حسابات تخصیص برائے مالی سال 2021-22 اور وفاقی حسابات سے متعلق آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹس برائے آڈٹ سال 2022-23 پیش کیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں