سلام فیملی تکافل لمیٹڈ نے پہلے ڈیجیٹل اسلامی انشورنس کا لائسنس حاصل کرلیا
جمعرات 16 مئی 2024 21:00
(جاری ہے)
سلام تکافل لمیٹڈ کے ایم ڈی اور سی ای او رضوان حسین نے لائسنس کے حصول کو تاریخی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ کمپنی ایس ای سی پی کی ہدایات کے مطابق انشورنس کے جدید اور بہترین ڈیجیٹل حل فراہم کرے گی۔
اس لائسنس کے ساتھ ہماری نئی کمپنی جلد نیا برانڈ متعارف کروائے گی جو نہ صرف صارف پر مبنی ہماری اقدار اور جدت سے ہم آہنگ ہوگی بلکہ گیم چینجر اسلامی لائف انشورنس اور سیونگز کی پیش کشیں پیش کی جائیں گی جو عالمی سطح پر اس سے پہلے انشورنس کے شعبہ میں نہیں دیکھی گئیں۔ ہم نے ایک جامع انفراسٹرکچر کی تشکیل میں کافی کام کیا ہے جو اپنی نوعیت کا پہلا ڈیجیٹل تکافل آپریٹر ہوگا اور ان شاء اللہ ہماری پروڈکٹس شاندار ڈیجیٹل تجربے فراہم کریں گی۔آنے والے دنوں میں مزید تفصیلات متوقع ہیں، کمپنی کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ مارکیٹ میں دستیاب روایتی لائف انشورنس یا فیملی تکافل پروڈکٹس نہیں ہوں گی بلکہ پالیسی ہولڈرز کے فوائد اور بالکل منفرد فیچرز کے تناظر میں بہت زیادہ بہتر ہوگی جو ٹیکنالوجی اور رئیل ٹائم میں معلومات کے امتزاج کے ساتھ ایک مستند پیش کش ہوگی ۔ سلام فیملی تکافل لمیٹڈ ، سلام تکافل لمیٹڈ کا ذیلی ادارہ ہے ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 9 کوھلو کے چار پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ 26 جون کو کرانے ..
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشن طلب کر لیے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا
سعودی عرب سخت حریف ہے،اس کے خلاف بہترکھیل کیلئے پر امید ہیں، ہیڈ کوچ سٹیفن کانسٹائن
ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ پنجاب بڑے بڑے دعوے کرتی ہیں، لیکن خواتین کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
وفاقی حکومت فیڈریشن کے خلاف سازش کررہی ہے
نوازشریف اور زرداری سے بات تب ہوگی جب ہمارا چوری مینڈیٹ واپس کریں گے
نیوٹیک اور اسلام آباد انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاب فیر کا انقعاد
موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے ہوئے اثرات اور بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی پاکستان کی خوراک ..
بی کیو اے ٹی آئی کے صدر عبدالرشید جان محمد اور پیٹرن انچیف میاں محمد احمد کی جانب سے وفاقی وزیر بحری ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
-
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
-
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان
-
ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ پنجاب بڑے بڑے دعوے کرتی ہیں، لیکن خواتین کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
-
وفاقی حکومت فیڈریشن کے خلاف سازش کررہی ہے
-
نوازشریف اور زرداری سے بات تب ہوگی جب ہمارا چوری مینڈیٹ واپس کریں گے
-
اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں
-
پنجاب حکومت کی بزرگ اور خواتین قیدیوں کیلئے عید پر سزاؤں میں کمی کی بڑی خوشخبری
-
پاکستان خوردنی تیل ،سویابین کی درآمد سے سالانہ6.2ارب ڈالر کا قیمتی زرِ مبادلہ خرچ کرتا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے‘وزیر زراعت
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 3 میگاہاؤسنگ اسکیموں پر کام شروع کردیا
-
ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں پختونخوا کے منصوبے وفاقی بجٹ سے ختم کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈا پو ر
-
کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا