قومی اسمبلی نے پارلیمانی فرینڈ شپ گروپس کے قیام کی قراردادکی منظوری دیدی

جمعہ 17 مئی 2024 13:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2024ء) قومی اسمبلی نے پارلیمانی فرینڈ شپ گروپس کے قیام کی قرارداد کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر نے دوست اور جمہوری ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے پارلیمانی فرینڈشپ گروپس بنانے کی قراردار ایوان میں پیش کی جس کی ایوان نے اتفاق رائے سے منظوری دی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں