اے آئی جی انوسٹی گیشن کی کھلی کچری،شہریوں کے مسائل سنے
درخو استو ں پر دئیے گئے وقت میں قانو نی کارروائی کرکے رپو رٹ کر نے کی ہدایت
جمعہ 17 مئی 2024 23:34
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اے آئی جی انوسٹی گیشن سید عنایت علی شاہ نے سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، اے آئی جی انوسٹی گیشن نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے وقت میں قانونی کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے، کھلی کچہری میں فرینڈز آف پولیس پروگرام کے تحت اقراء یونیورسٹی کے طلباء اور طالبات کا وفد بھی موجود تھا،اے آئی جی انوسٹی گیشن نے کہا کہ ہماری اولین ذمہ داری ہے کہ ہم شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے ساتھ ان کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے تمام تر مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں،رشوت یا بدعنوانی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا اور زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی، شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لائیں، انہوں نے مزید کہا کہ کھلی کچہری کے انعقاد سے خود احتسابی کو بھی یقینی بنایا جاسکے گا، شہریوں کے مسائل کا فوری حل اولین ترجیح ہے،ہر شہری کو مساوی حقوق حاصل ہیں، تمام درخواستوں پر میرٹ پر فیصلے کئے جائیں گے،شہریوں کی جان، مال اور عزت نفس کا تحفظ مقدم ہے۔
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مشہود نے ارزیش اعظم کی بطور پی ایم وائی پی کے ایسپورٹس کوآرڈینیٹر تقرری کردی
پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر ورچوئل مذاکرات جاری ہیں، آئی ایم ایف
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
نیلوفر بختیار کی زیر صدارت’’آرٹ آف پیرنٹنگ‘‘پر اسٹیئرنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس ،پالیسی فریم ورک پر ..
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بیٹھنے کو تیار ہے تو اپنا کردار ادا کر سکتا ہوں: محمود خان
وفاقی بجٹ سے قبل ہفتہ وار مہنگائی کا پارہ پھر سے ہائی ہونے لگا
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات،گلگت بلتستان سے متعلق امور پر تبادلہ ..
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں نے فہد شفیق کو سندھ کا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ..
افغانستان کے لیے چار فریقی علاقائی رابطہ گروپ کا اجلاس کل ہفتہ کو تہران میں منعقد ہو گا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
-
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں جا پہنچا
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
ججز کا کام قانونی فیصلے کرنا ہوتا، لیکن وہ عدالت میں سیاسی بیان بازی کررہے تھے
-
پاکستان یہ میچ جیتنے کے لائق ہی نہیں تھا‘، امریکا سے شکست پرشعیب اختر بھی کھل کربول پڑے
-
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا
-
صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے، چیئرمین سینیٹ
-
پارلیمنٹ زراعت اور کسانوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، سردارایازصادق