مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں،ترجمان وزارت موسمیاتی تبدیلی

جمعہ 17 مئی 2024 23:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2024ء) ترجمان وزارت موسمیاتی تبدیلی کہنا ہے کہ مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان وزارت موسمیاتی کے مطابق وزارت موسمیاتی تبدیلی اور سی ڈی اے کا عملہ آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف عمل ہے۔ ہیٹ ویو اور ہوا کی رفتار میں اضافے کی وجہ سے آگ کی شدت میں اضافہ ہوا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں