ایوان بالا سینیٹ کا اجلاس منگل کی شام 5 بجے طلب،چیئرمین یوسف رضا گیلانی صدارت کریں گے

اتوار 19 مئی 2024 12:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2024ء) ایوان بالا سینیٹ کا اجلاس منگل کی شام پانچ بجے ہو گا جس کی صدارت چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کریں گے۔ صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ون کے تحت طلب کیا ہے۔\932

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں