وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے چنیوٹ سے ممبر صوبائی اسمبلی مولانا الیاس چنیوٹی اور ان کے ساتھیوں کی ملاقات

جمعرات 23 مئی 2024 22:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2024ء) وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے چنیوٹ سے ممبر صوبائی اسمبلی مولانا الیاس چنیوٹی وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

وزارت بحری امور کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزارت بحری امور اسلام اباد میں ہونے والی ملاقات میں حلقہ کے مسائل اور ان کے حل کے لیے تجاویز پر بات چیت ہوئی ۔مولانا الیاس چنیوٹی اور دیگر دوستوں نے قیصر احمد شیخ کو وزارت ملنے پر مبارک باد پیش کی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں