ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد علی وڑائچ احتساب عدالت کا جج تعینات

جمعرات 23 مئی 2024 22:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2024ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد علی وڑائچ کو احتساب عدالت کا جج تعینات کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

محمد علی وڑائچ گریڈ 20 کے جوڈیشل افسر ہیں ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ جج محمد علی وڑائچ اس سے قبل بھی اسلام آباد میں بطور جج فرائض سر انجام دے چکے ہیں ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں